TimedText:Common Workflow Language explained in 64 seconds.webm.ur.srt

1 00:00:00,000 --> 00:00:03,629 بہت سے سائنسی شعبوں (جیسے بایو انفارمیٹکس، طبی امیجنگ، اور فلکیات) میں

2 00:00:03,629 --> 00:00:06,299 ڈیٹا کی بڑی مقدار کا تجزیہ کیا جانے کی ضرورت ہے.

3 00:00:06,299 --> 00:00:10,769 اس میں مختلف ٹولز سے بڑے پیمانے پر اور بار بار عمل کو شامل کیا جاتا ہے -

4 00:00:10,769 --> 00:00:15,240 جسے ورکفلو کہتے ھیں۔

5 00:00:15,240 --> 00:00:18,930 ان مختلف ٹولز کے زریعے ڈیٹا کو خود سے چلانے اور نتائج کو ہم آہنگ بنانے کے لئے

6 00:00:18,930 --> 00:00:21,949 مختلف شکل میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ھے، جس میں بہت زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔

7 00:00:21,949 --> 00:00:26,130 ورکفلو مےنیجمنٹ سیسٹم (ورکفلو کے نظام کا انتظام) کو اس مسعلے کو ختم کرنے کے لئے بنایا گیا ہے

8 00:00:26,130 --> 00:00:30,090 تاکے ورکفلوز کو باضابطہ طور پر بنایا جا سکے اور ایسا ڈھانچا بھی مہیا لیا جائے، جس سے ان ورکفلوز کی نگرانی

9 00:00:30,090 --> 00:00:34,290 اور عملدرآمد بھی گیا جا سکے. اس طرح سے ورکفلوز کے رسمی اظہار سے

10 00:00:34,290 --> 00:00:38,399 ساءنسدان ان کو آسانی سے اشتراک اور دوبارہ استعمال کر سکتے ھیں۔ اہم طور پر ورکفلو مےنیجمنٹ سیسٹم (ورکفلو کے نظام کا انتظام)

11 00:00:38,399 --> 00:00:43,110 کو کمپیوٹیشن کے شاءع نتاءج کی تصدیق کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ھے۔ البتہ بہت سے طریقوں سے

12 00:00:43,110 --> 00:00:46,579 ورکفلوز کو بنایا جا سکتا ھے، جو کہ اس کام میں رکاوٹ ہے۔

13 00:00:46,579 --> 00:00:50,399 فیالحال کوئ سو کے قریب ورکفلو مےنیجمنٹ سیسٹم (ورکفلو کے نظام کا انتظام) موجود ھیں

14 00:00:50,399 --> 00:00:55,020 جن کے درمیان کوئی انٹرآپربلٹی نہیں۔ چنانچہ اس بات کی ضرورت پیدا ہوتی ھے کہ

15 00:00:55,020 --> 00:00:58,469 کوئی معیار بنایا جئے اور اسی لئے عام ورکفلو زبان کو بنایا گیا:

16 00:00:58,469 --> 00:01:02,430 ایک ایسا کھلا (اوپن) معیار جسے ورکفلوز اور ٹولز کو یامل ساختہ ٹیکسٹ فاءلوں

17 00:01:02,430 --> 00:01:05,539 کی صورت میں بنایا جا سکتا ھے۔